Dawn News Television

شائع 27 اپريل 2018 12:41am

کیا اس وائرل سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟

ریاضی کا ایک اور سوال انٹرنیٹ پر کچھ عرصے پہلے وائرل ہوا تھا اور لاتعداد افراد کو سر کھجانے پر مجبور کرچکا ہے۔

یہ تو معلوم نہیں کہ اسے کس نے کہاں سب سے پہلے پوسٹ کیا مگر یہ سوال بہت تیزی سے انٹرنیٹ پر پھیل گیا۔

سوال کا جواب کافی ذہن گھما دینے والا ہے اور یہی وجہ ہے کہ بہت کم لوگ ہی درست جواب پاتے ہیں۔

مزید پڑھیں : اس پہیلی کو حل کرسکتے ہیں؟

آپ کو ریاضی کے ان نمبروں کی پہیلی کو حل کرنا ہے جو درج ذیل ہے۔

1 + 4 = 5

2 + 5 = 12

3 + 6 = 21

8 + 11 = ?

تو آپ کے خیال میں کیا جواب ہے ؟

یہ بھی پڑھیں : 20 سیکنڈ میں اس پہیلی کا جواب دے سکتے ہیں؟

ویسے انٹرنیٹ پر لاکھوں افراد اس کا جواب دینے میں ناکام رہے ہیں اور اگر آپ کو بھی مشکل کا سامنا ہے تو جواب نیچے ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے۔

Read Comments