☰
کراچی کے بعد ماؤنٹین ڈیو نے لاہور میں بھی دھوم مچادی
ماؤنٹین ڈیو پاکستان میں اپنے بہترین اسٹنٹس شو سے نہ صرف لوگوں کو محظوظ کررہا ہے بلکہ اس کی مدد سے بین الاقوامی رائیڈرز کو یہ پیغام بھی پہنچا رہا ہے کہ پاکستان ایک پر امن، کھیلوں اور ایڈوینچر کو پسند کرنے والا ملک ہے۔
ماؤنٹین ڈیو نے کراچی میں اسٹنٹس دکھا کر عوام کا لہو گرما اور اب راوی کی دھرتی پنجاب کے دارالخلافہ لاہور پہنچ کر رائیڈرز نے اسی گرم جوشی اور ولولے کے ساتھ اپنے فن کا مظاہرہ کیا اور شائقین سے داد وصول کی۔