نیا پلیٹ فارم ماڈیولر، اوپن اور قابل توسیع اسمارٹ فیکٹری ٹیکنالوجیز سے فوڈ اور بیوریج مصنوعات کے پیداواری عمل میں بڑی تبدیلی لائے گا اور مصنوعی ذہانت(AI) سے چلنے والی فیکٹریوں کی بنیاد رکھے گا
گھروں کی قلت کو دور کرنےکے لئے حکومت پنجاب نے اپنی چھت اپنا گھر اسکیم متعارف کرائی ہے۔ جس کا ہدف کم آمدنی والے محنت کش طبقات ہیں۔ یہ افراد یا تو بوسیدہ گھروں کو کرائے پر لے کر یا کچی آبادیوں میں رہنے پر مجبور تھے۔
On the blessed occasion of Eid Milad-un-Nabi (PBUH), well-known businessman and philanthropist Anosh Ahmed organized a grand Mehfil-e-Milad at the Karachi Press Club.
کیا آپ انسٹاگرام کی اسٹوریز اور ریلز کو محفوظ کرنے کا طریقہ جاننا چاہتے ہیں؟ ہم نے آپ کی رہنمائی کے لیے مکمل تفصیل کے ساتھ مرحلہ وار ہدایات تیار کی ہیں۔
By partnering also with LALIGA, La Liga Portugal, the Royal Moroccan Football Federation and with the renewal of the agreement with the ATP Tour, Haier reinforces its global sports partnership strategy.
عمر خان نے بتایا کہ بیکو کی ملکیت میں آئے ہوئے ڈاؤ لینس نے پاکستان میں گزشتہ نو سالوں میں نمایاں مقامی ویلیوایڈیشن، ریٹیل جدت، ٹیکنالوجی کی منتقلی اور مارکیٹ میں طویل المدتی منصوبہ بندی کی کامیابی حاصل کی ہے۔