☰
فیس بک کا متعدد نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان
فیس بک کی جانب سے سالانہ ایف 8 ڈیولپرز کانفرنس کے موقع پر متعدد نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
اگیومنٹڈ رئیلٹی فلٹرز، آن لائن ڈیٹنگ اور اسٹریمنگ کے ساتھ فیس بک حریف ایپس کو ہمیشہ پیچھے رکھنا چاہتی ہے۔
مارک زکربرگ کی جانب سے سالانہ کانفرنس کے موقع پر درج ذیل فیچرز کا اعلان کیا گیا، جو آئندہ چند ہفتوں یا مہینوں میں صارفین کے لیے دستیاب ہوں گے۔