☰
اب تک کا سب سے خوبصورت نوچ ڈیزائن والا فون متعارف
چینی کمپنی اوپو نے اپنے نئے فلیگ شپ فون ایف 9 کو متعارف کرا دیا ہے اور اسے سب سے خوبصورت نوچ ڈیزائن والی ڈیوائس قرار دیا جارہا ہے۔
درحقیقت یہ نوچ آئی فون ایکس سے نہیں ملتا بلکہ یہ ایک پانی کے قطرے جیسا ہے اور فون کا قدرتی حصہ محسوس ہوتا ہے۔