Dawn News Television

شائع 28 اگست 2018 01:58pm

لیکمے فیشن ویک کے جلوے

ہندوستان کے نامور فیشن شو لیکمے میں بولی وڈ کی نامور اداکاراؤں نے شرکت کرنے کے ساتھ ریمپ پر واک بھی کی۔

اس دوران کئی بہترین ڈیزائنرز نے اپنے ملبوسات کی نمائش کی جنہیں شائقین کی خوب داد ملی۔

5 روز سے جاری رہنے والا لیکمے فیشن ویک میں بولی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان، کرشمہ کپور، ملائیکا اروڑا اور جھانوی کپور سمیت کئی نامور اداکاراؤں نے جلوے بکھیرے۔

یہ فیشن ویک 23 اگست سے 27 اگست تک جاری رہا۔

Read Comments