☰
پاکستان کی اب تک بننے والی سب سے 'بہترین' فلم کونسی ہے؟
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ پاکستان کی سب سے بہترین فلم کونسی ہے؟
کم از کم انٹرنیٹ مووی ڈیٹا بیس المعروف آئی ایم بی ڈی کی ریٹنگ سے ایک نام ضرور سامنے آتا ہے۔
برطانیہ سے تعلق رکھنے والی ایک ویب سائٹ واﺅچرکلاﺅڈ نے آئی ایم بی ڈی کی مدد سے دنیا بھر میں ممالک کی بہترین ریٹنگ والی فلموں کی فہرست مرتب کی ہے (اس فہرست میں لگ بھگ سب ملک شامل ہیں البتہ شمالی کوریا نہیں، کیونکہ وہاں فلمی صنعت نہ ہونے کے برابر ہے)۔