☰
پرائمری اسکول ٹیچر یورپین بکنی مقابلے کی فاتح قرار
اساتذہ کا تعلق یوں توصرف درس و تدریس سے ہی ہوتا ہے لیکن اگر کوئی اسکول ٹیچر عالمی مقابلہ جیت جائے اور وہ بھی بکنی کا مقابلہ تو یہ حیران کن ضرور ہے مگر ناممکن نہیں ، لیانا بارتولو کو حال ہی میں یورپین بکنی مقابلے کا فتح قرار دیا گیا ہے۔
مالٹا سے تعلق رکھنے والی 30 سالہ اسکول ٹیچر نے حال ہی میں جرمنی میں منعقد ہونے والے یورپین بکنی مقابلے میں کامیابی حاصل کی۔