☰
رشی اور جوہی 22 سالوں بعد ایک ساتھ
بولی وڈ معروف اداکار رشی کپور اور اداکارہ جوہی چاولا دو دہائیوں بعد پھر سے ایک ساتھ فلم کرنے کے لیے اکھٹے ہورہے ہیں۔
یہ دونوں آخری بار 1996 کی فلم ’دراڑ‘ میں ساتھ کام کرتے نظر آئے تھے، جبکہ اب ایک فیملی کامیڈی فلم میں کام کرنے جارہے ہیں۔