☰
’ایک ساتھ 9 فلمز کیں، جن میں سے 8 میں ایشوریا کو زیادہ معاوضہ ملا‘
بولی وڈ اداکار ابھیشیک بچن اور اداکار ایشوریا رائے بچن کی جوڑی کا شمار انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی کامیاب جوڑیوں میں کیا جاتا ہے۔
ان کی شادی شدہ زندگی کی مثالیں بولی وڈ انڈسٹری میں دی جاتی ہیں، اس کے ساتھ ساتھ یہ دونوں ایک ساتھ کئی کامیاب فلموں کا حصہ بھی بن چکے ہیں۔