☰
پی ایس ایل: پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی پاکستان پہنچ گئے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی ٹیم کی تشہر کے سلسلے میں پاکستان پہنچ گئے۔
ڈیرن سیمی صبح 7 بجے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے، جہاں پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے ان کا استقبال کیا۔