☰
دنیا کے طاقتور ترین شخص پورا دن کیا کرتے ہوئے گزارتے ہیں؟
امریکی صدر کو دنیا کا طاقتور ترین شخص قرار دیا جاتا ہے اور یہ عہدہ اس وقت ڈونلڈ ٹرمپ کے پاس ہے تو وہ پورا دن کس طرح گزارتے ہیں؟
ایک سپرپاور کے سربراہ کے بارے میں سوچا جاسکتا ہے کہ اس کی زندگی بہت زیادہ مصروف ہوتی ہوگی اور سر کھجانے کی فرصت بھی نہیں ملتی ہوگی مگر یہاں بات ڈونلڈ ٹرمپ کی ہورہی ہے۔