☰
معروف رئیلٹی اسٹار جلد کے تکلیف دہ عارضے کی شکار
کم کردیشین معروف امریکی رئیلٹی اسٹار ہیں جن کو سوشل میڈیا پر بھی بہت زیادہ مقبولیت حاصل ہے۔
گزشتہ دنوں انہیں ایک برطانوی روزنامے کی رپورٹ میں تنیقد کا نشانہ بناتے ہوئے دعویٰ کیا گیا تھا کہ انہیں بیڈ اسکن ڈے کا سامنا ہوا۔