مزیدار آلو کوفتے گھر پر بنائیں
کوفتہ مصالحے کا شمار اُن کھانوں یا سالن میں ہوتا ہے، جو پاکستانی معاشرے میں زیادہ کھائے جاتے ہیں، اس کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے اب کئی کمرشل ہوٹلز بھی کوفتہ مصالحہ بنانے لگے ہیں۔
کوفتے عموماً قیمے سے بنائے جاتے ہیں اور ہر کسی کو یہ ڈش بےحد پسند آتی ہے، تاہم اگر اپنے گھر والوں کے سامنے کچھ نیا پیش کرنے کا ارادہ کیا جائے تو اس کوفتوں کو کسی اور انداز میں بھی بنایا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھیں: پکوان کہانی: کوفتہ
آج ہم آپ کو یہاں ذائقہ دار آلو کے کوفتے بنانا سکھائیں گے۔
اجزاء
آلو کوفتے بنانے کیلئے:
آلو - ابلے ہوئے آلو 500 گرام
بریڈ کرمبز - 4 کھانے کے چمچ
سرخ مرچ پاؤڈر - ½ چائے کا چمچ
چاٹ مصالحہ - ½ چائے کا چمچ
نمک - حسب ذائقہ
ہرا دھنیہ - ڈیڑھ چائے کا چمچ
تیل - تلنے کے لیے
گریوی بنانے کیلئے:
تیل - 2 کھانے کے چمچ
پیاز - ایک بڑی
لہسن - 2 جوے
ادرک - ½ ٹکرے
ٹماٹر - 2 درمیانی
تیل - 4 کھانے کے چمچ
دارچینی - ایک ٹکڑا
لونگ - 2 عدد
ہری الائچی - 2 عدد
زیرا - ½ چائے کا چمچ
ہلدی - ¼ چائے کا چمچ
سرخ مرچ پاؤڈر - ایک چائے کا چمچ
دھنیہ پاؤڈر - ½ چائے کا چمچ
نمک - حسب ذائقہ
پانی - ڈیڑھ کپ
گرم مصالحہ - ½ چائے کا چمچ
قصوری میتھی - 2 چائے کا چمچ
کریم