☰
یوم پاکستان پریڈ میں دوست ممالک کے دستوں کی بھرپور شرکت
یومِ پاکستان کی تقریب میں پاکستان کے دوست ممالک چین، سعودی عرب، سری لنکا، بحرین، برونائی اور آذربائیجان کے فوجی دستوں نے جبکہ چین اور ترکی فضائی دستوں نے بھی شرکت کی۔
جس میں سب سے پہلے آذر بائیجان کا دستہ مارچ پاسٹ کرتے ہوئے سلامی کے چبوترے سے گزرا جس کی قیادت فرسٹ لیفٹینٹ کیریم ایبازوف نے کی۔