☰
واٹس ایپ کی وہ ٹرک جس سے میسج فونٹ بدلنا ممکن
واٹس ایپ کو دنیا بھر میں ڈیڑھ ارب سے زائد افراد استعمال کرتے ہیں مگر اس میسجنگ اپلیکشن میں ایسا بہت کچھ چھپا ہوتا ہے جس کا علم کروڑوں افراد کو نہیں ہوتا۔
جیسے کچھ عرصے پہلے تک تو واٹس ایپ پیغامات کے ٹیکسٹ کو فارمیٹ کرنے کی سہولت بھی خاموشی سے متعارف کرائی گئی تھی جس کے لیے ٹیکسٹ کے آگے پیچھے مختلف مختلف اشارے لگانے پڑتے تھے، جیسے کسی لفظ کو بولڈ کرنے کے لیے اس کے آگے پیچھے * لگایا جاتا تھا۔