☰
ہواوے کا نیا اسمارٹ فون وائے 9 ایس پاکستان میں متعارف
ہواوے نے اپنا نیا اسمارٹ فون وائے 9 ایس پاکستان میں متعارف کرادیا ہے۔
وائے سیریز کا یہ نیا فون لاہور میں ایک ایونٹ کے دوران متعارف کراتے ہوئے کمپنی نے دعویٰ کیا کہ یہ مڈرینج ڈیوائس اپنے ڈسپلے اور کمرے کی بدولت صارفین کے دل جیت لے گی۔