☰
شرمین عبید کی اینیمیٹڈ فلم 'ستارہ' ایوارڈ جیتنے میں کامیاب
پاکستان کی نامور فلم ساز اور آسکر ایوارڈ یافتہ شرمین عبید چنائے کی فلم 'ستارہ' کو لاس اینجلس میں منعقد 2019 کے اینیمیٹڈ ایوارڈز کے دوران تین ایوارڈز سے نواز دیا گیا۔
'ستارہ: لیٹ دی گرلز ڈریم' کو اس تقریب کے دوران بہترین اسکرین پلے، بہترین میوزک اسکور اور ہیومنیٹیرین ایوارڈ دیے گئے۔