Dawn News Television

شائع 20 مارچ 2020 11:29pm

کراچی میں مزید 3 کیسز کی تصدیق، صوبے کی مجموعی تعداد 252 ہوگئی

سندھ کے دارالحکومت کراچی میں کورونا وائرس کے مزید 3 کیسز سامنے آگئے ہیں۔

محکمہ صحت سندھ کی ترجمان نے کہا کہ کراچی میں مزید کیسز سامنے آنے کے بعد صوبے میں متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 252 ہوگئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کراچی میں سامنے آنے والے 101 کیسز میں سے 61 مقامی طور پر منتقل ہوئے۔

Read Comments