Dawn News Television

شائع 26 مارچ 2020 03:32pm

سندھ میں یومیہ اجرت کمانے والوں کو راشن دینے کیلئے 58 کروڑ روپے جاری

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے غریب اور یومیہ اجرت کمانے والوں کو راشن کی فراہمی کے لیے 58 کروڑ روپے جاری کر دیے۔

ترجمان وزیراعلیٰ کے مطابق ہر ضلع میں 2 کروڑ روپے دیئے جائیں گے تاک ہیومیہ اجرت پر کام کرنے والوں میں راشن تقسیم ہوسکے۔

وزیراعلیٰ سندھ کی خصوصی ہدایت پر سیکریٹری خزانہ نے فنڈز منتقل کردیے۔

Read Comments