Dawn News Television

شائع 27 مارچ 2020 04:08pm

کرونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر فرائض ادا کرنے والے ڈاکٹرز کو لاہور پولیس کا سلام

لاہور کے گنگا رام ہسپتال میں کرونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر فرائض ادا کرنے والے ڈاکٹرز کو لاہور پولیس نے سلامی پیش کی۔

پولیس گارڈ نے ایس پی ڈولفن اور ایس پی سول لائن کی قیادت میں ڈاکٹرز کو سلامی پیش کی۔

سلامی کے دوران پیرا میڈیکل اسٹاف اور ڈاکٹرز کی کثیر تعداد موجود تھی۔

Read Comments