Dawn News Television

شائع 02 اپريل 2020 02:55pm

امریکی ریاست نیویارک کے کیس چین سے زیادہ

صرف امریکی ریاست نیویارک کے کورونا سے متاثرین افراد کی تعداد بھی مجموعی طور پر کورونا وائرس کے مرکز سمجھے جانے والے ملک چین سے زیادہ ہوگئی۔

چین میں 2 اپریل کی صبح تک تمام متاثرہ افراد کی تعداد 82 ہزار 400 تک تھی، جس میں سے 3100 افراد ہلاک جب کہ 98 فیصد افراد صحت مند ہوچکی تھے۔

لیکن 2 اپریل کی صبح تک امریکا کی ریاست نیویارک میں ہی کورونا کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 83 ہزار 900 کے قریب تک جا پہنچی تھی اور وہاں ہلاکتوں کی تعداد بھی بڑھ کر 1900 سے زائد ہوچکی تھی۔

تفصیلات یہاں دیکھیں ۔

Read Comments