Dawn News Television

شائع 03 اپريل 2020 12:25am

پنجاب میں 6 کیسز کا اضافہ، متاثرین 920 ہوگئے

ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 6 کیسز کی تصدیق کی ہے۔

اس اضافے کے بعد صوبے میں متاثرین کی تعداد 920 ہوگئی۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2419 ہوگئی ہے۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں۔

Read Comments