Dawn News Television

شائع 07 اپريل 2020 12:07am

پنجاب میں کورونا کے مزید 102 کیسز، تعداد 1918 ہوگئی

ترجمان محکمہ صحت پنجاب نے صوبے میں مزید 102 کیسز سامنے آنے کی تصدیق کی جس کے بعد پنجاب میں متاثرین کی تعداد 1918 ہوگئی۔

انہوں نے کہا کہ 667 زائرین سنٹرز، 536 رائے ونڈ سے منسلک افراد، 49 قیدیوں اور 666 عام شہریوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں۔

Read Comments