Dawn News Television

شائع 07 اپريل 2020 09:19pm

بلوچستان میں کورونا کے 2 نئے مریضوں کی تصدیق، ایک اور مریض جاں بحق

صوبائی ہیلتھ ڈائریکٹریٹ کورونا وائرس سیل بلوچستان کے ترجمان نے 2 نئے کیسز سامنے آنے کی تصدیق کی جس کے بعد صوبے میں متاثرین کی تعداد 206 ہوگئی۔

ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں مشتبہ مریضوں کی تعداد 3 ہزار 221 ہے۔

ترجمان نے کورونا وائرس سے ایک اور مریض کے جاں بحق ہونے کی بھی تصدیق کی۔

انہوں نے کہا کہ آج جاں بحق ہونے والا مریض گردے کے مرض میں بھی مبتلا تھا۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں۔

Read Comments