Dawn News Television

شائع 23 مئ 2020 10:18am

پاکستان میں کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد 16 ہزار 653 ہوگئی

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی لیکن اس وبا سے یومیہ سیکڑوں کی تعداد میں لوگ صحت مند بھی ہورہے ہیں۔

آج کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں مزید ایک ہزار 452 لوگ صحتیاب ہوئے جس کے بعد یہاں اب تک وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد 16 ہزار 653 ہوگئی۔

Read Comments