پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی لیکن اس وبا سے یومیہ سیکڑوں کی تعداد میں لوگ صحت مند بھی ہورہے ہیں۔

آج کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں مزید ایک ہزار 452 لوگ صحتیاب ہوئے جس کے بعد یہاں اب تک وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد 16 ہزار 653 ہوگئی۔

تبصرے (0) بند ہیں