Dawn News Television

شائع 31 مئ 2020 09:21pm

لاہور کی ماتحت عدالتوں میں کورونا وائرس کے کیسز

لاہور کی ماتحت عدالتوں میں ایڈیشنل سیشن جج ابوبکر صدیق بھٹی اور جوڈیشل مجسٹریٹ رانا راشد کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

دونوں ججز نے خود کو قرنطینہ کرلیا۔

علاوہ ازیں سیشن جج لاہور نے دونوں عدالتوں کے عملے کے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کرلیا

Read Comments