26 اور 27 ویں ترمیم کی وجہ سے عہدے سے استعفی دے رہا ہوں، سول جج ؛ طویل غیرحاضری پر انتظامی کمیٹی کے کارروائی کے فیصلے کے بعد سول جج نے مبینہ استعفی سوشل میڈیا پر جاری کیا، ہائیکورٹ میں استعفی تاحال موصول نہیں ہوا، ترجمان لاہور ہائیکورٹ
کم عمر ڈرائیوروں سے متعلق آگاہی مہم چلائی جائے، پہلی مرتبہ کم عمر موٹرسائیکل اور گاڑی چلانے والے بچوں کو وارننگ دی جائے، غلطی دہرانے پر قانون کے مطابق کاروائی کی جائے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
تعلیمی ادارے سیکھنے اور نشوونما کیلئے محفوظ مقامات ہونے چاہئیں، اساتذہ، تدریسی و غیر تدریسی عملے کی بھرتی قابلیت اور تجربے کی بنیاد پر ہوتی ہے، جو جنسی جرائم کی تاریخ کو ظاہر نہیں کر سکتے، پراسیکیوٹر جنرل پنجاب
خاتون کے سابق مذہب کی بنیاد پر گھر پر چھاپے مارے گئے، آئین کے مطابق پولیس اہلکار تحفظ فراہم کرنے، ریاست میاں بیوی کی زندگی اور آزادی کے تحفظ کی پابند ہے، درخواست گزار
ضمانت کے بعد ملزم 25 پیشیوں کے باوجود ٹرائل کورٹ میں پیش نہیں ہوا، وکیل صوبائی وزیر، چیف جسٹس عالیہ نیلم کا اظہار برہمی، قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔
پنجاب کی عدالت عالیہ کے سینئر جج نے اپنا استعفیٰ منظوری کیلئے صدر مملکت آصف علی زرداری کو بھجوا دیا، 27 ویں ترمیم کے بعد فاضل جج کے تبادلے کا امکان تھا، ذرائع
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر نے معین رضا قریشی سمیت دیگر کی درخواست پر پنجاب حکومت، سیکریٹری بلدیات سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے جواب طلب کرلیا
جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے یوٹیوبرسعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی سمیت دیگرکےخلاف کیس کی سماعت کی، این سی سی آئی اے نے مقدمے کا چالان عدالت میں پیش کر رکھا ہے
عدالت نے معروف یوٹیوبر سعدالرحمٰن عرف ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی سے رشوت لینے کے مقدمے میں این سی سی آئی اے کے گرفتار افسران کا مزید تین دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں ایف آئی اے کی تحویل میں دے دیا
درخواست ضمانت میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ سعد الرحمٰن کو گرفتار کرنے سے قبل غیر قانونی ایپس کے فروغ سے متعلق تحقیقات میں پیش ہونے کیلئے کوئی نوٹس جاری نہیں کیا گیا تھا۔
ایف آئی آر میں نامزد 9 افراد میں سے 6 افسران کے گمشدہ ہونے کی کئی دنوں سے اطلاعات تھیں، لیکن گزشتہ روز معلوم ہوا کہ انہیں ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا ہے۔
رپورٹ کی اشاعت میں 19 ماہ کی تاخیر کی آزادانہ تحقیقات کرائی جائیں، اس مسئلے کو دولتِ مشترکہ وزارتی ایکشن گروپ کو بھیجا جائے اور پاکستانی عوام سے اس ’اہم موقع پر ناکامی‘ پر غیر مشروط معافی مانگی جائے، خط کا متن
ملزمہ اشتہاری ہیں، ہم نے ملزمہ کی گرفتاری کے لیے 36 ریڈ کیے، ملزمہ کے والد اور والدہ آئے، شامل تفتیش ہو کر چلے گئے اور ملزمہ کو پیش نہ کیا، وکیل این سی سی آئی اے