Dawn News Television

شائع 06 جون 2020 03:36pm

پنجاب میں کورونا وائرس کے ریکارڈ 2164 کیسز اور 30 اموات کی تصدیق

صوبہ پنجاب میں آج کورونا وائرس کے ریکارڈ 2164 کیسز اور 30 اموات کی تصدیق ہوئی۔

ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کے مطابق مذکورہ اضافے کے بعد صوبے میں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 33 ہزار 144 سے بڑھ کر 35 ہزار 308 ہوگئی۔

ساتھ ہی مزید 30 افراد کے انتقال کے بعد پنجاب میں کورونا وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 659 تک جا پہنچی۔

تفصیلی خبر یہاں پڑھیں

Read Comments