Dawn News Television

شائع 18 جون 2020 03:14pm

شہر قائد کے ضلع شرقی میں نافذ ہونے والے لاک ڈاؤن کی تفصیلات

کراچی کے ضلع شرقی میں گلشن ٹاؤن اور جمشید ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن نافذ کیا جائے گا۔

گلشن ٹاون

  • یونین کونسل نمبر1 میں محمد علی سو سائٹی

  • یونین کونسل نمبر 2 میں بہادرآباد اور بلاک 14

  • یونین کونسل نمبر 4 میں عیسیٰ نگر

  • یونین کونسل نمبر 6 میں 13 (اے اور سی)

  • یونین کونسل 7 میں گلشن جمال یونین کونسل نمبر 8 میں 13- ڈی/II

  • یونین کونسل نمبر 9 میں بلاک 7

  • یونین کونسل10 میں بلاک 14، 15، 11، گلستان جوہر بلاک نمبر 2

  • یونین کونسل نمبر 12 میں سچل گوٹھ اور رابعہ پیٹل،

  • یوسی نمبر 13میں صفورہ گوٹھ

  • یونین کونسل نمبر 14 میں روفی لیک ڈرائیو ان اور گلستان جوہر بلاک 13

جمشید ٹاون

  • یوسی نمبر 6 میں پی ای سی ایچ ایس بلاک 2 طارق روڈ اور بلاک 6

  • یونین کونسل نمبر 7 میں میں پی ای سی ایچ ایس بلاک II ور بلاک 6

  • یونین کونسل8 میں بالٹی محلہ

  • یونین کونسل 10 میں مارٹن کوارٹرز اور فاطمہ جناح کالونی

  • یونین کونسل 11 میں جمات خانہ، جہانگیر روڈ، کوارٹرز نمبر 02، جہانگیرروڈ نمبر01، تین ہٹی اور بجلی گراﺅنڈ

تفصیلی خبر یہاں پڑھیں

Read Comments