شہر کے 29 مقامات پر احتجاجی مظاہرے اور دھرنے جاری ہیں، ناتھا خان پل کے قریب پیش آئے واقعے میں 6 موٹرسائیکل کو جلا دیا گیا، پولیس
اپ ڈیٹ08 جنوری 202105:11pm
شہر کےمختلف مقامات پر احتجاج و دھرنوں کے باعث ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہے،جس سے عوام کو منزل تک پہنچنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
شائع07 جنوری 202101:14pm
نمائش چورنگی،اسٹار گیٹ، ابوالحسن اصفہانی روڈ سمیت مختلف مقامات پر احتجاجی دھرنوں سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
اپ ڈیٹ06 جنوری 202101:37pm
سعودی عرب اور خلیجی ممالک کی جانب سے بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کے فیصلے کے بعد قومی ایئرلائن نے بھی پروازیں بحال کردیں۔
اپ ڈیٹ03 جنوری 202104:26pm
پاکستان نے برطانیہ سے آنے والی پروازوں پر پابندی کی مدت میں توسیع کر دی ہے اور یہ مدت اب 4 جنوری 2021 تک بڑھا دی گئی ہے، نوٹیفکیشن
شائع28 دسمبر 202010:21pm