پاکستان جان کیری کی وزیرِ اعظم اور سرتاج عزیز سے ملاقاتیں امریکی وزیرِ خارجہ نے نوازشریف کو امریکہ آنے کی دعوت دی، اپنے دورے کے دوران انہوں نے تحریک ِ انصاف کے سربراہ عمران خان سے بھی ملاقات کی۔ ڈان اخبار | خبر رساں ادارے