Dawn News Television

شائع 30 جون 2020 08:28pm

کورونا کے باعث زلمے خلیل زاد کابل کا دورہ نہیں کریں گے

افغانستان کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے کورونا وائرس کے باعث کابل کے دورے کے بجائے آن لائن اجلاس کا فیصلہ کرلیا۔

امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کا کنہا تاھ کہ افغانستان کا نظام صحت وبا سے نبردآزما ہے اور اب تک 31 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

افغانستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 733 تک پہنچ چکی ہے۔

Read Comments