افغانستان کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے کورونا وائرس کے باعث کابل کے دورے کے بجائے آن لائن اجلاس کا فیصلہ کرلیا۔

امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کا کنہا تاھ کہ افغانستان کا نظام صحت وبا سے نبردآزما ہے اور اب تک 31 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

افغانستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 733 تک پہنچ چکی ہے۔

تبصرے (0) بند ہیں