Dawn News Television

شائع 31 اگست 2020 10:08pm

بلوچستان میں کورونا کے مزید 10 کیسز کی تصدیق

محکمہ صحت بلوچستان کی یومیہ رپورٹ میں کورونا کے مزید 10 کیسز سامنے آنے کی تصدیق کی گئی جس کے بعد صوبے میں متاثرین کی تعداد 12 ہزار 879 ہوگئی۔

صوبے میں گزشتہ 11 روز سے وبا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی اور اموات 141 پر برقرار ہیں۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں۔

Read Comments