Dawn News Television

شائع 24 نومبر 2020 08:03pm

سندھ میں کورونا کے 1382 نئے کیسز رپورٹ، 13 مریض جاں بحق

وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ مں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا کے ایک ہزار 382 نئے کیسز اور 13 اموات ریکارڈ کی گئیں۔

بیان میں کہا گیا کہ صوبے میں وائرس کے کیسز کی تعداد ایک لاکھ 66 ہزار 33 جبکہ اموات کی تعداد 2858 ہوگئی ہیں۔

ان نئے کیسز میں سے ایک ہزار 91 کراچی میں سامنے آئے۔

Read Comments