Dawn News Television

شائع 26 نومبر 2020 06:25pm

سندھ میں 1402 نئے کیسز، 19 اموات رپورٹ

وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران وبا کے ایک ہزار 402 نئے کیسز اور 19 اموات رپورٹ کی گئیں۔

انہوں نے کہا کہ صوبے میں کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد ایک لاکھ 68 ہزار 783 اور اموات 2885 ہوگئی ہیں۔

اس کے علاوہ گزشتہ ایک روز میں وائرس سے متاثرہ مزید 749 افراد صحتیاب ہوگئے۔

Read Comments