وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران وبا کے ایک ہزار 402 نئے کیسز اور 19 اموات رپورٹ کی گئیں۔

انہوں نے کہا کہ صوبے میں کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد ایک لاکھ 68 ہزار 783 اور اموات 2885 ہوگئی ہیں۔

اس کے علاوہ گزشتہ ایک روز میں وائرس سے متاثرہ مزید 749 افراد صحتیاب ہوگئے۔

تبصرے (0) بند ہیں