Dawn News Television

شائع 27 نومبر 2020 11:35am

کراچی میں جمعہ کے روز دکانیں اور مارکیٹیں کھلی رہیں گی، کمشنر

کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے کہا ہے کہ جمعہ کے روز بھی کراچی کی مارکیٹیں اور دکانیں کھلی رہیں گی۔

کمشنر کراچی کا کہنا تھا کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ جمعہ کو دکانیں اور مارکیٹیں بند نہں ہوں گی اور انھیں آٹھ بجے تک دکانیں کھولنے کی اجازت ہو گ ۔

کمشنر نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو اس فیصلے سے آگاہ کر دیا اور کہا کہ کراچی کے تمام اضلاع میں این سی او سی کے فیصلوں پر عمل کیا جائے گا

Read Comments