Dawn News Television

اپ ڈیٹ 08 اپريل 2021 09:07pm

ویکسی نیشن سینٹرز اتوار کے بجائے جمعہ کو بند کرنے کا اعلان

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ویکسی نیشن سینٹر کی ہفتہ وار تعطیل کا دن بدل دیا ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اعلان کیا کہ اب ویکسی سینٹر اتوار کے بجائے جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل ہو گی۔

Read Comments