نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ویکسی نیشن سینٹر کی ہفتہ وار تعطیل کا دن بدل دیا ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اعلان کیا کہ اب ویکسی سینٹر اتوار کے بجائے جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل ہو گی۔

ضرور پڑھیں

تبصرے (0) بند ہیں