Dawn News Television

شائع 04 مئ 2021 04:11pm

'حکومت سندھ صوبے میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے میں ناکام رہی'

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے متعلق ایس او پیز پر سب سےکم عملدرآمد سندھ اور خصوصاً کراچی میں ہوا ہے۔

اسلام آباد میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ ایس او پیز پر عمل درآمد کرنے میں سب سے آگے اسلام آباد ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ صوبے میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے میں ناکام رہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ 24 گھنٹوں کے دوران زیادہ تر اموات پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ریکارڈ کی گئیں۔

مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

Read Comments