Dawn News Television

شائع 15 ستمبر 2021 01:54pm

امریکی فوج کے ویکسین نہ لگونے والے افسران کو معطل کیے جانے کا امکان

امریکی فوج کا کہنا ہے کہ جن افسران نے کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے سے انکار کیا ہے انہیں ان کی ڈیوٹی سے معطل کیا جاسکتا ہے۔

Read Comments