Dawn News Television

شائع 24 ستمبر 2021 01:55pm

عالمی ادارہ صحت پناہ گزینوں کی ویکسینیشن کیلئے پاکستان کی کوششوں کا معترف

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے اعتراف کیا ہے کہ حکومت پاکستان نے ڈبلیو ایچ او پاکستان کے مضبوط تعاون سے موبائل ویکسینیشن ٹیموں کے ذریعے پسماندہ کمیونٹیوں میں COVID-19 ویکسینیشن کی رسائی کو یقینی بنانے کے لیے ٹھوس اقدامات کیے ہیں۔

Read Comments