عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے اعتراف کیا ہے کہ حکومت پاکستان نے ڈبلیو ایچ او پاکستان کے مضبوط تعاون سے موبائل ویکسینیشن ٹیموں کے ذریعے پسماندہ کمیونٹیوں میں COVID-19 ویکسینیشن کی رسائی کو یقینی بنانے کے لیے ٹھوس اقدامات کیے ہیں۔

تبصرے (0) بند ہیں