حلیم عادل شیخ کی گرفتاری میں مزاحمت کے الزام میں 2 اراکین اسمبلی کے خلاف مقدمہ درج ایس ایچ او محمد زبیر کی شکایت پر ایم این اے فہیم احمد خان، ایم پی اے راجہ اظہر اور 25 پارٹی کارکنوں کے خلاف درج مقدمے درج کیے گئے۔
بھارت سے درآمدات کا فیصلہ 'اسٹیک ہولڈرز' کی مشاورت سے کیا جائےگا، وزیر خزانہ حکومت اتحادیوں، اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت، اشیا کی سپلائی کی صورتحال کی بنیاد پر بھارت سے درآمدات کا فیصلہ کرے گی، مفتاح اسمٰعیل