ماڈل کورٹ نے رکن صوبائی اسمبلی سردار چانڈیو اور برہان چانڈیو پر فرد جرم عائد کی اور 3 دسمبر کو اگلی سماعت میں گواہوں سے بیانات طلب کرلیا۔
شائع19 نومبر 202209:10pm
گزشتہ 24 گھنٹے میں ڈائریا کے 14619،جلدی امراض کے 15 ہزار 227، ملیریا کے 665 اور ڈینگی کے 11 مریضوں کا علاج کیا گیا، محکمہ صحت
اپ ڈیٹ22 ستمبر 202207:25am
دادو کے 3 گرڈ اسٹیشن تاحال زیر آب ہیں، خیرپور ناتھن شاہ، فرید آباد، بھان سید آباد کے 900 دیہاتوں کو بجلی کی فراہمی معطل ہے۔
اپ ڈیٹ19 ستمبر 202206:44pm
خیرپور ناتھن شاہ، فرید آباد، بھان سیدآباد کے گرڈ اسٹیشنز کے اندر اور اطراف 8 فٹ پانی موجود ہونے کے باعث انہیں فعال نہیں کیا جاسکا۔
اپ ڈیٹ19 ستمبر 202212:09pm
سیلاب زدہ علاقوں میں لوگ غیر محفوظ پانی پینے پر مجبور ہیں جو ہیضہ اور دیگر بیماریوں کا باعث بن سکتا ہے، ڈائریکٹر جنرل ڈبلیو ایچ او
اپ ڈیٹ18 ستمبر 202206:52pm
سندھ میں پانی کی سطح آہستہ آہستہ کم ہونے لگی ہے، حکام کا اندازہ ہے کہ سیلاب کا پانی مکمل طور پر اترنے میں 2 سے 6 ماہ لگ سکتے ہیں۔
اپ ڈیٹ17 ستمبر 202209:11pm
منچھر جھیل میں پانی کی سطح میں کچھ کمی آئی ہے، دادو-مورو پل پر بھی پانی کی سطح میں معمولی کمی دیکھی گئی، انچارج ایریگیشن سیل
اپ ڈیٹ16 ستمبر 202202:56pm
بند کی دیوار اونچی کرنے کیلئے بھاری مشینری استعمال کی جارہی ہے، صبح سیلاب دادو سے اندازاً 6 کلومیٹر کے فاصلے پر تھا، پیر مجیب الحق
اپ ڈیٹ13 ستمبر 202207:38pm
پیر برانچ پر رنگ بند میں گہرا شگاف پڑنے سے پانی دادو کی جانب بہنا شروع ہوگیا جس سے راستے میں موجود 300 دیہات زیرآب آچکے ہیں، رپورٹ
اپ ڈیٹ11 ستمبر 202202:32pm
گزشتہ 24 گھنٹے میں مزید 18 افراد جان کی بازی ہار گئے، 14جون سے اب تک جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار 343 ہوگئی، این ڈی ایم اے
اپ ڈیٹ07 ستمبر 202209:37pm