Dawn News Television

شائع 05 نومبر 2022 08:33pm

فیض آباد میں پی ٹی آئی کارکنان کی توڑ پھوڑ کی کوشش

فیض آباد میں پی ٹی آئی کارکنان کی پیٹرول پمپ پر توڑ پھوڑ کی کوشش تاہم پیٹرول پمپ کے سیکیورٹی گارڈز نے پی ٹی آئی کارکنان کو توڑ پھوڑ سے روک دیا۔

فیض آباد میں پی ٹی آئی کارکنان کا حکومت مخالف احتجاج مشتعل نوجوانوں کی ایک دفعہ پھر اسلام آباد کی جانب پیش قدمی کی کوشش کی گئی۔

اسلام آباد پولیس کی جانب سے فیض آباد میں ایک مرتبہ پھر شیلنگ کی گئی، جس کے بعد پی ٹی آئی کارکنان واپس مری روڈ پر اکٹھا ہونا شروع ہوگئے۔

Read Comments