Dawn News Television

شائع 24 نومبر 2022 05:09pm

عمران خان کے ہیلی کاپٹر کو پریڈ گراؤنڈ میں اترنے کی اجازت نہیں دی گئی، شبلی فراز

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ عمران خان کے ہیلی کاپٹر کو پریڈ گراؤنڈ میں اترنے کی اجازت نہیں دی گئی۔

ڈی سی اسلام آباد سے ملاقات کے بعد میڈیا گفتگو نے کہا کہ 26 نومبر کو پاکستان کی تاریخ کا بڑا اجتماع ہونے جا رہا ہے لیکن موجودہ حکمران رکاوٹیں ڈال رہے ہیں۔

Read Comments